the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ کانگریس ایک مشکل وقت کا سامنا کر رہی ہے۔ آج گاندھی بھون کے احاطہ میں تعمیر کر دہ ا درا بھون کا آج انہوں نے افتتاح کیا۔ جو کہ آندھرا پردیش کے کانگریس



امور کے لئے استعمال کیا جائیگا۔ جبکہ تلنگانہ کے لئے گاندھی بھون رہیگا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ دونوں علاقوں کے الگ الگ پی سی سی کے تعمیر کانگریس کے لئے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ اس موقع پر اس تقریب میں ریاست کے بڑے کانگریس قائدین نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.